ا قوا م متحد ہ 10 اکتو بر ( ایجنسیز) اقوا م متحد ہ کے سر بر اہ با نکی مو ن نے ہند و ستا ن اور پا کستا ن کے د رمیا ن لا ئن آ ف کنٹرو ل پر کشید گی میں ا ضا فہ پر تشو یش کا ا ظہا ر کیا ہے اور دو نو ں ملکو ں سے کہا ہے کہ و ہ با ت چیت کے ذر یہ تما م ا ختلا فا ت حل کر یں
اور کشمیر میں امن و ا ستحکا م کیلئے دیر ینہ حل کی خا طر مذا کرات کا آ غا ز کر یں۔ با نکی مو ن کے تر جما ن کی جا نب سے جا ری بیان میں کہا گیا کہ سکریٹر ی جنر ل ہند و ستا ن اور پا کستا ن کے درمیان لا ئن آ ف کنٹر ول پر تشدد پر فکر مند ہیں انہو ں نے دو نوں طر ف عا م شہر یو ں کے بے گھر ہو نے اور جا نی نقصا ن پر افسو س کا ا ظہا ر کیا ۔